پولیس سر براہ کی صدارت میں سال گزشتہ میں پولیس کی کارکردگی اورسال رواں کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس جموں میں منعقد۔پولیس سر براہ کی صدارت میں سال گزشتہ میں پولیس کی کارکردگی اورسال رواں کے منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس جموں میں منعقد۔زیر التواء UAPA اور NDPS مقدمات کو فوری طور پر نمٹانے کے لیے اہداف مقرر کریں: ڈی جی پی کی افسران کو ہدایت جموں، 11 جنوری: سال گزشتہ کی کارکردگی کا تجزیہ کرنے اور جموں زون کے لیے 2022 کے منصوبے اور ...