پولیس میڈیا سنٹر پی ایچ کیو جے اینڈ کے
ڈی جی پی جموں و کشمیر کی شہید انسپکٹر مسرور وانی کے گھرجا کر ورثاء سے تعزیت پرسی
بی بی کینٹ اسپتال میں زیر علاج زخمی پولیس اہلکار کی عیادت کی اور انہیں ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کی
سری نگر، 10 دسمبر: ڈائرکٹر جنرل آف پولیس، جموں و کشمیر